پاکستانتازہ ترین

خیبرپختونخواہ کی مساجد میں 5 افراد سے زائد کے باجماعت نماز پڑھنے پر پابندی عائد

پشاور(پاک نیوز) خیبرپختونخواہ حکومت نے مساجد میں پانچ افراد سے زائد کے باجماعت نماز پڑھنے پر پابندی عائد کردی ہے۔اعلامیہ کے مطابق مساجد میں پیش امام، موذن، خادم باجماعت نماز ادا کر سکیں گے اور عوام اپنے گھروں میں نماز ادا کریں گے۔ باجماعت نماز گھروں میں پڑھنے کیلئے علماء کرام سے رائے لی گئی ہے۔ علماء کرام نے حکومتی فیصلے کی حمایت کی ہے۔اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ فیصلے کے بارے میں شعبہ صحت کے اعلیٰ حکام سے بھی مشاورت لی گئی۔ جبکہ خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف قاونونی کارروائی کی بھی ہدایت کی گئی ہے

یہ بھی پڑھیں  عاصمہ جہانگیر کا سپریم کورٹ پر سنگین الزام، وکلاء برادری سراپا احتجاج

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker