پاکستانتازہ ترین

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام یوسف آبائی علاقے بیلہ میں سپرد خاک

2-3-2013_86581_lبیلہ (مانیٹرینگ سیل) بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ جام میر محمد یوسف کو ان کے آبائی علاقے بیلہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔ بڑا باغ بیلہ میں ہونے والی نماز جنازہ میں مسلم لیگ ق کے سیکریٹری جنرل مشاہد حسین سید، صوبائی وزیر سندھ میر نادرخان مگسی، عاصم کرد گیلو، سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی اسلم بھوتانی، سابق سینیٹر میر نصیر مینگل، سابق سینیٹر نوابزادہ لشکری رئیسانی اور قبائلی سرداروں کے علاوہ بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔ بعد میں جام محمد یوسف کو ان کے آبائی قبرستان بڑا باغ میں سپرد خاک کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  ہم سے ہے زمانہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker