علاقائی

ننکانہ صاحب:پولیس نے4منشیات فروش چالوبھٹی شراب،35 بوتلوں سمیت رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا

ننکانہ صاحب ﴿نامہ نگار﴾پولیس تھانہ بڑاگھر نے ٹھٹھہ موہلاں میں چھاپہ مار کر شہادت ، راشد ، محمد اویس موہل اور ظفر اقبال کو شراب کشید کرتے ہوئے چالو بھٹی سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا پولیس نے 35بوتل شراب اور شراب کشیدکرنے والے آلات اپنے قبضہ میں لے کر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا شہادت وغیرہ عرصہ دراز سے شراب کا دھندہ کر کے نوجوان نسل کو تباہ و برباد کر رہے تھے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker