تازہ ترینعلاقائی

ننکانہ صاحب:زمین کے تنازعہ پرنوجوان قتل، بھائی نے بہن اوراس کےآشنا کوقتل کردیا

nankana sahibننکانہ صاحب(نامہ نگار) ننکانہ صاحب کے صدر سانگلہ ہل آلنیانوالی کے گلزار احمد کو زمین کے تنازعہ پر ظہور احمد نے اپنے تین نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا دریں اثناء کوٹ بینی داس کے ارشد نے بدچلنی کے شبہ پر اپنی بہن رابعہ بی بی اور اس کے آشنا جمال حسین کو اپنے ساتھیوں کے ہمراہ اٹھا کر اپنے گھر لے گئے اور رابعہ بی بنی جمال حسین کی گردنیں ٹوکے مار مار کر تن سے جدا کر دیں اور خود فرار ہو گئے اور واربرٹن بائی پاس پر تیز رفتار موٹرسائیکل اور ٹرالی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار عرفان ہلاک جبکہ چک 112 میں کالو نامی شخص کے گھر بیٹا پیدا ہوا جس کی خوشی میں اس نے محفل شراب کا اہتمام کیا اور شراب کے نشہ میں بدمست ہو کر فائرنگ شروع کر دی ایک شرابی مہمان کی گولی کالو کے سر میں لگ جانے سے وہ ہلاک ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں  پی آئی اے کی لندن جانے والی پرواز بڑے حادثے سے بچ گئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker