تازہ ترینعلاقائی

ننکانہ صاحب:دو پولیس مقابلے ،قصور کے مختلف تھانوں میں مطلوب اشتہاری آدھے گھنٹےکے بعد پار

ننکانہ صاحب﴿نامہ نگار﴾   ننکانہ صاحب کے تھانہ مانگٹانوالہ کے بائی پاس قصور کے مختلف تھانوں میں مطلوب افتخار عرف کھارو نامی اشتہاری جس کے سر کی قیمت دو لاکھ روپے تھی پولیس مقابلہ میں مارا گیا اور اس کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب دریں اثنائ تھانہ شاہکوٹ پولیس نے سیٹھ والا کے قریب ایک کار نمبری 039-LOTسوار محمد عارف ، محمد رفیق ، ڈپٹی ڈوگر مسلح کو روکا تو انہوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کردی پولیس کی جوابی فائرنگ سے ملزمان آدھا گھنٹہ سے زائد مقابلہ کرتے رہے اوربعد ازاں گاڑی چھوڑ کر او ر ایک پسٹل چھوڑ کر فرار ہوگئے جبکہ 8چک کے محمد غفور اور بگڑا گائوں کے جعفر علی کے گھر مجموعی طور پر بارہ ڈاکو نامعلوم گھس گئے اور دونوں کے اہلخانہ کو گن پوائنٹ پر یر غمال بنا کر چار لاکھ روپے اور دس تولے سے زائد سونا چھین کر لے گئے   ۔

یہ بھی پڑھیں  سموگ،خطرناک آلودگی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker