تازہ ترینپاکستان

عمر ایوب کو اپویشن لیڈر بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک نیوز) سنی اتحاد کونسل نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا فیصلہ کر لیا۔امکانی طور پر پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) کے حمایت یافتہ عمر ایوب کو قائد حزب اختلاف بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔عمر ایوب  پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکرٹری بھی ہیں۔

Related Articles

Back to top button