تازہ ترینسائنس و آئی ٹی

سورج پر دھماکوں سے طوفان پیدا ہورہا ہے ،ناسا

امریکی خلائی تحقیقی ادارے ناسا کے مطابق، 22 جون سے سورج پر ہونے والے دھماکوں سے طوفان پیدا ہورہا ہے ، اس مقناطیسی طوفان کے اثرات زمین پر پہنچ کر مواصلات کا نظام متاثر کرسکتے ہیں،ماہرین فلکیات نے اس طوفان کو جی4 کا درجہ دیا ہے،ناسا کے مطابق سورج کے مقناطیسی طوفان کے باعث شمالی امریکا میں زمین کی اوپری سطح پر سفر کرنے والی شارٹ ویو اور لوفریکوئنسی ریڈیو سنگلز متاثر ہوئے ہیں۔ تاہم ان کے اثرات اب بتدریج کم ہورہے ہیں، ناسا کا کہنا ہےکہ زمین کے مقناطیسی میدان میں سولر پروٹونوں اور الیکٹرونوں کی حرکت کی وجہ سے مواصلات کا نظام متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:پولیس کا دربارپرقائم جوئے کےاڈے پرچھاپہ، 4 جواری رنگے ہاتھوں گرفتار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker