تازہ ترینکھیل

میںملک کو بدنام کرنے کا تصور بھی نہیں کرسکتا،ناصرجمشید

لاہور(نمائندہ سپورٹس) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلےباز ناصر جمشید نے بھارتی ٹی وی چینل اور بنگلہ دیشی امپائر نادر شاہ کی جانب سے پیسوں کے عوض خراب کارکردگی پیش کرنے کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو بدنام کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ پاکستانی صوبے پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر جمشید کا کہناتھا کہ مجھ پر اسٹنگ آپریشن کے دوران  بنگلہ دیشی امپائر نادر شاہ کی جانب سے لگائے جانے والے الزمات بے بنیاد اور جھوٹ کے سوا کچھ نہیں۔ ناصر جمشید نے کہا کہ غلط بیانی او ربدنام کرنے کی سازش پر بنگلہ دیشی امپائر کے خلاف قانونی چارہ جوئی کروں گا جس کےوکلاء سے مشاور ت شروکردی ہے جب کہ اس سلسلے میں کرکٹ بورڈ سے بھی رابطے میں ہوں۔

یہ بھی پڑھیں  اسلام آباد،6 ملزمان گرفتار 10بو تلیں شراب ، 2پسٹل بر آمد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker