تازہ ترینفن فنکار

اوئے اوئے،ترچھی ٹوپی والے، نصیر الدین شاہ پاکستان پہنچ گئے

لاہور(نامہ نگار) ممتازبھارتی اداکارنصیرالدین شاہ کاکہناہے کہ پاکستان آ کر ایسے لگتا ہے جیسے اپنے گھر آ گیا ہوں،کھلے دل سے امن اور دوستی کا پیغام لے کر آیا ہوں۔ امن کی آشا نہ ہوتی تو پاکستان آتا ہی کیوں؟نصیرالدین شاہ اپنی فیملی کے ہمراہ بھارت سے لاہورآمدپرعلامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرمیڈیا سے گفتگو کررہے تھے،انہوں نے کہاکہ وہ ایک ہفتہ پاکستان میں قیام کریں گے اور یکم اور2 دسمبر کو الحمرا ہال لاہور میں پروگرام کریں گے،نصیرالدین شاہ کاکہناتھاکہ پاکستانیوں نے ہمیشہ بہت پیار دیا ،یہاں انہیں کوئی ڈر،خوف یا خطرہ محسوس نہیں ہوتا، وہ پاکستان میں ملنے والی محبت کو الفاظ میں بیان نہیں کر سکتے۔

یہ بھی پڑھیں  ایران میں صدارتی الیکشن کے لیے ووٹنگ جاری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker