پاکستانتازہ ترین

قومی اسمبلی سےتوہین عدالت کا ترمیمی بل منظور

اسلام آباد(بیوروچیف) قومی اسمبلی نے توہین عدالت کے ترمیمی بل دو ہزار بارہ کی منظوری دے دی ۔توہین عدالت میں ترمیم اور گیلانی کے اقدامات کو تحفظ دینے کا بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا۔ اسلام آباد میں ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں خورشید شاہ نے کہا کہ توہین عدالت بل کا مقصد عدلیہ کے اختیارات کو کم کرنا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آئین میں ترمیم کا مقصد صرف اپیل کا حق دینا ہے۔ مسلم لیگ ن نے بھی توہین عدالت بل کے خلاف بھرپور احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسری طرف حکومت کی اتحادی جماعت اے این پی نے بھی توہین عدالت قانون میں ترمیم کی حما یت اور دہری شہریت کے بل کی مخالفت کا فیصلہ کر لیا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker