پاکستانتازہ ترین

چمن کے راستے افغانستان کو نیٹو سپلائی بدستور جاری

natoچمن(مانیٹرنگ سیل) چمن کے راستے افغانستان کو نیٹو سپلائی بدستور جاری ہے، تاہم کراچی سے نیٹو سپلائی میں غیر معمولی کمی ہو گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ چمن بارڈر سے گزشتہ روز 9 کنٹینر باب دوستی عبور کر کے افغانستان میں داخل ہوئے جن کواضافی سیکورٹی بھی فراہم کی گئی تھی۔ گزشتہ چند روز سے کراچی سے نکلنے والے نیٹو کنٹینرز میں غیر معمولی کمی واقع ہوئی ہے۔ ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ ٹرالر مالکان کراچی پورٹ سے کنٹینر نہیں اْٹھا رہے جبکہ بلوچستان میں حملوں کے خطرے کے پیش نظر بھی نیٹو سپلائی میں کمی ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  اسرائیل کا مسلمانوں کی نسل نو پر ایٹمی وار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker