پاکستانتازہ ترین

امریکانیٹوسپلائی بحالی پرپاکستان کومعاوضہ دینےکوتیارہے،امریکی اخبار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا پاکستان کی جانب سے نیٹو سپلائی کی بحالی کے بعد معاوضہ دینے کو تیار ہو گیا ہے۔ایک امریکی اخبار میں شامل ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سے افغانستان جانے والے ہر ٹرک پر1500سے1800ڈالرز دیئے جائیں گے تاہم امریکا نے پاکستان سے نیٹو سپلائی کی سیکیورٹی کی ضمانت کا مطالبہ کیا ہے۔پاکستان سے افغانستان روزانہ جانے اور آنے والے ٹرکوں کی تعداد600ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں  معرکہ کارگل اور حکمرانوں کا معذرتانہ رویہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker