پاکستانتازہ ترین

پاکستان سے امریکی سفارتخانے کے 4 کنٹینرز کابل پہنچ گئے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) امریکی سفارتخانے کے 4 کنٹینرز پاکستان سے لے جانے کی اجازت دے دی گئی ہے اور یہ کنٹینرز سفارتی سامان لے کر پاکستان سے کابل پہنچ گئے۔ اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کے حکام نے کہا کہ وہ کنٹینرز کی کابل پہنچنے کی تصدیق کرتے ہیں۔ حکام کے مطابق یہ کنٹینرز نیٹو سے تعلق نہیں رکھتے اور ان میں صرف سفارتخانے کا سامان ہے جس میں کمپیوٹر اور دفتری سامان شامل ہے۔ حکام کا کہنا تھا کہ سفارتی سامان کے 300 ٹرک پاکستان میں پھنسے ہوئے ہیں اور ان میں سے صرف 4 بحال ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  لاہور: اناپرستی اورشخصیت پرستی زہرقاتل ہے ۔ناصراقبال خان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker