پاکستانتازہ ترین

پاکستان اپنا ڈرون سسٹم بنانے جارہا ہے :نویدقمر

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)وزیر دفاع سید نویدقمر نے کہاہے کہ پاکستان اپنا ڈرون سسٹم بنانے جارہا ہے تاہم یہ امر ابھی ابتدائی مراحل میں ہے۔ اتحادی تعاون فنڈ کی مد میں امریکہ سے پاکستان کو ادائیگیاں آسان بنانے کی کوشش جاری ہے۔ وزیردفاع نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ ہم اپنا ڈرون سسٹم بنانا چاہتے ہیں لیکن یہ ابھی بہت ابتدائی مراحل میں ہے۔ انہوں نے بتایاکہ امریکہ سے اتحادی فنڈ مد میں 1 ارب 36 کروڑ ڈالر تک کی رقم مل چکی ہے جبکہ دو ارب روپے بقایا ہیں ۔ امریکہ سے امداد نہیں لے رہے بلکہ اپنے واجبات کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ وزیر دفاع کاکہناتھاکہ امریکی نمائندہ خصوصی مارک گراسمین نے اپنے حالیہ دورہ پاکستان میں ہماری قیادت سے ڈاکٹرشکیل آفریدی کی بات نہ ہی اس کی رہائی کامطالبہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں  انجمن فیضان مصطفےٰ بلوکی کے زیر اہتمام پانچویں سالانہ عظیم الشان محفل میلادمصطفی 12دسمبر کو منعقد ہوگی

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

  1. I am a electronics engineering student. and i heard many time and read in news papers that many Engineering students have done research on DRONE and some students complete their target a DRONE, which can fly with the load of 4, 5 kg then what are you saying Mr syed Naveed Qamar sab 
    Student have done that and you (GOVT) is now at initial stage of the DRONE. What a strange??????????  

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker