پاکستانتازہ ترین

لاہور: وزیراعظم کی طبعیت خراب، نجی اسپتال میں معائنہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم نوازشریف نے پیٹ میں تکلیف کے باعث لاہور کے نجی ہسپتال میں طبی معائنہ کرایا ۔ ڈاکٹروں نے وزیراعظم کی حالت تسلی بخش قرار دے دی۔ وزیراعظم نوازشریف نے لاہور میں پیٹ میں ہلکے درد کی شکایت کی جس پر انہیں ایم ایم عالم روڈ پر واقع نجی ہسپتال لایا گیا۔ ڈاکٹروں نے وزیراعظم کے ٹیسٹ کیے اور رپورٹس کی روشنی میں ان کی حالت تسلی بخش قرار دے دی۔

یہ بھی پڑھیں  سپریم کورٹ فیصلےکےبعد ملک بغیرحکومت کےچل رہاہے‘ نوازشریف

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker