پاکستانتازہ ترین

مریم نواز کوبھی کورونا ہو گیا

لاہور(پاک نیوز)مسلم لیگ (ن)  کی  نائب صدر مریم نواز کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں۔تفصیلات کے مطابق مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ ن لیگ رہنما مریم اورنگزیب نے اپنی ایک ٹویٹ میں مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی۔مریم اورنگزیب نے  کہا کہ مریم نواز کرونا وائرس کا شکار ہو گئیں ہیں ۔ جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  عمران خان کا کے پی کے گو عمران گو کے نعروں سے گونج رہا ہے، پرویز رشید

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker