پاکستانتازہ ترین

سابق وزیراعظم نواز شریف کی جیل میں وکلاء سے ملاقات

لاہور(پاک نیوز) کوٹ لکھپت جیل لاہور میں سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے وکلاء نے ملاقات کی۔ملاقات میں میاں نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیل پر مشاورت کی گئی جبکہ میاں نواز شریف کے خلاف تفیصلی فیصلے کے اہم نکات پر بھی مشاورت کی گئی، ملاقات میں نیب کی جانب سے دیئے جانے والے ریمارکس کا بھی جائزہ لیا گیا۔پارٹی ذرائع کا کہنا ہے میاں نواز شریف کی جانب سے اپیل کب فائل ہو ابھی اس بارے حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!