پاکستانتازہ ترین

نواز شریف کو جناح ہسپتال منتقل کرنے کا نوٹی فیکیشن جاری

لاہور(پاک نیوز) پنجاب حکومت نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو جناح ہسپتال منتقل کرنے کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف کو جیل سے ہسپتال سے منتقل کرنے کا فیصلہ میڈیکل بورڈ کی سفارش پر کیا گیا ہے، انھیں لاہور کے جناح ہسپتال میں منتقل کیا جائے گا۔محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن میں کہا گیا ہے کہ میاں نواز شریف کو فول پروف سیکورٹی فراہم کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button