پاکستانتازہ ترین

میاں نواز شریف سے بھارتی اداکار شترو گھن سنہا کی ملاقات

1-9-2013_83100_lلاہور(نامہ نگار)  بھارتی رکن پارلیمنٹ اور اداکار شترو گھن سنہا نے جاتی عمرہ فارم ہاوٴس رائے ونڈ میں مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف سے ملاقات کی، دونوں رہنماوٴں کی ملاقات میں پاک بھارت تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شترو گھن سنہا نے محمد نواز شریف کوبتایا کہ پاکستان، بالخصوص لاہور میں انہیں ہمیشہ بے پناہ محبت ملی، یہاں آکر ایسا محسوس ہورہا ہے جیسے وہ اب بھی بھارت میں ہیں ۔ مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف کا کہنا تھاکہ دونوں ممالک کے عوام امن کے خواہاں ہیں اور وفود کے تبادلوں سے دوریاں کم کرنے میں مددملی ہے

یہ بھی پڑھیں  معروف صحافی، ڈرامہ نویس آصف علی پوتا انتقال کرگئے، نماز جنازہ آج ہوگی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker