پاکستانتازہ ترین

نواز شریف کی صدارت میں سندھ کے پارٹی رہ نماوٴں کا اجلاس

nawazلاہور(نمائندہ پا ک نیوز) مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف کی صدارت میں جاتی عمرہ رائے ونڈ میں سندھ کے پارٹی رہ نماوٴں کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرچودھری نثارعلی خان،وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف،مشاہداللہ خان،غوث علی شاہ،سلیم ضیاء،لیاقت جتوئی ،امیر بھٹو سمیت دیگر رہنماوٴں نے شرکت کی،اجلاس میں آئندہ انتخابات میں سندھ میں انتخابی اتحاد،پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم اور کراچی میں امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  کراچی : مردم شماری کی ٹیم پر حملے کا منصوبہ ناکام

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker