پاکستانتازہ ترین

نوازشریف کیخلاف نیب ریفرنسز خارج کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور(نامہ نگار) لاہورہائی کورٹ نے نواز شریف کے خلاف تین نیب ریفرنسز خارج کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ۔مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے حدیبیہ پیپر ملز، اتفاق فاونڈریز اور رائے ونڈ اثاثہ جات ریفرنس خارج کرنے کی درخواست دے رکھی ہے۔ لاہورہائی کورٹ راولپنڈی کے دو رکنی بینچ نے فیصلہ محفوظ کیا،اس سے قبل نواز شریف کے وکیل کے علاوہ نیب کے وکیل نے بھی دلائل مکمل کر لیے ، نیب کے وکیل چودھری ریاض نے موقف اپنایا کہ ریفرنسز پر ٹرائیل کورٹ کو فیصلہ کرنا چاہیے،نواز شریف کی جانب سے نیب کے دستاویزی ثبوتوں کو کبھی چیلنج نہیں کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  آف شور کمپنیوں کا مالک ہوں نہ بیرون ملک جائیدادیں۔ وزیراعظم کاسپریم کورٹ میں جواب

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker