پاکستان

ظالموں نے میرے 10سال ضائع کیے، نواز شریف

سرگودھا(بیورو چیف)مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے کہا ہے ہم نیا پاکستان بنائینگے عوام ساتھ دیں ظالموں نے میرے اورملک کے دس سال ضائع کیے ہم سیاست کو عبادت سمجھ کر کرتے ہیں۔ سرگودھا میں جلسے سے خطاب میں ان کا کہنا تھا ملک اورعوام کی محبت میں ہر پہاڑ سر کریں گے ہم نے وہ کام کیے ہیں جو پہلے کسی نے نہیں کیے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے دور حکومت میں ملک ترقی کررہا تھا اب بھی اگر موقع ملا تو تقدیربدل دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ کرنے کے فیصلے کی حمایت نہیں کی جاسکتی، سراج الحق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker