پاکستان
سرگودھا:میاں نواز شریف کی 18 جنوری کو سرگودھا آمد
سرگودہا﴿تحصیل رپورٹ﴾پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نواز شریف 18جنوری کو سرگودہا آئینگے وہ یہاں پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے و سابق میئر چوہدری عبدالحمید مرحوم کی رہائش گاہ پر ان کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کریں گے اور بعدازاں سرکٹ ہائوس میں کارکنوں سے خطاب بھی کریں گے ۔
You must be logged in to post a comment.