شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / چیئرمین سینیٹ کی تعیناتی، نواز شریف کی اتحادی جماعتوں سے رابطے کی ہدایت

چیئرمین سینیٹ کی تعیناتی، نواز شریف کی اتحادی جماعتوں سے رابطے کی ہدایت

لاہور(مانیٹرنگ سیل) چیئرمین سینیٹ کی تعیناتی کے لیے نااہل وزیر اعظم نواز شریف نے مسلم لیگ (ن) کو اتحادی جماعتوں سے رابطے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو نومنتخب آزاد سینیٹرز اور اتحادی جماعتوں سے رابطے کا ٹاسک دیا ہے، جس کے تحت وہ دیگر رہنمائوں کے ہمرا جماعتوں سے ملاقات کریں گے۔ ذارئع کے مطابق نا اہل وزیر اعظم نے پارٹی کے سینئر رہنماؤں کو مولانا فضل الرحمان، محمود خان اچکزئی اور حاصل بزنجو سے خصوصی رابطے کی ہدایت کی ہے جبکہ وہ خود بھی نو منتخب سینیٹرز سے انفرادی رابطے کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں  حسن ابدال:ایزی لوڈکے بہانے دکانداروں نے سادہ لوح عوام کولوٹناشروع کردیا