لاہور(نامہ نگار) مسلم لیگ ن کی سنٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس کل میاں نواز شریف کی زیر صدارت منعقد ہورہا ہے۔ رائیونڈ میں ہونے والے اجلاس میں وزیراعظم کی سزا کے بعد کی صورتحال پرغور کیاجائےگا۔ اجلاس میں متفقہ وزیراعظم لانے، پارلیمان کے اندر اور باہر احتجاجی تحریک چلانے، لانگ مارچ اور پارلیمنٹ سے استعفوں کے آپشنزپر غور ہوگا۔ مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطے تیز کرنے پر بھی بات ہونے کا امکان ہے۔ اجلاس میں اتحادی جماعتوں سے رابطے کرنے کے لئے حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔
nawaz sharif hum tmhary sath hein pr dair na krin plz
mojoda hakumat ne pakistan ko dunia bhar mein ruswa kr dia