پاکستانتازہ ترین

میاں نواز شریف کا 8 مئی سے سندھ کا دو روزہ دورہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف 8 مئی کو دو روزہ دورے پر سندھ جائیں گے ،مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق محمدنوازشریف سندھ کے دورے کے دوران پارٹی رہ نما وٴں اور کارکنوں سے ملاقاتوں کے علاوہ رتو ڈیرو اور جیکب آباد میں احتجاجی جلسوں سے خطاب بھی کریں گے،ان ذرائع کے مطابق نواز شریف 11 مئی کو حافظ آباد میں احتجاجی جلسے سے خطاب کریں گے۔جبکہ13مئی کو وہ دوبارہ سندھ جائیں گے ،جہاں وہ شکار پور میں جلسہ کریں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!