تازہ ترینعلاقائی

لیڈرزخودآرام دہ، بلٹ پروف ڈبےمیں، معصوم بچے اورعورتیں سڑکوں پر بیٹھی ہیں،نوازشریف

nwaz sharifلاہور(نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد نواز شریف نے ڈاکٹر طاہر القادری پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ کیسی جدوجہد ہے کہ لیڈرز خود محفوظ، آرام دہ، بلٹ پروف ڈبے میں بیٹھا ہے اور معصوم بچوں، کمزور عورتوں، بزرگوں کو ٹھنڈی راتوں میں سڑکوں پر بیٹھایا ہوا ہے؟ اگر اسے عوام کا درد ہے تو یہ اعلان کرے کہ میں بھی آپ کے ساتھ ٹھنڈی سڑک پر رات گزارونگا یا اب یہ ترس کھائے اور لوگوں کو موت کے منہ میں ڈالنے کی بجائے گھر واپس جانے دے وہ گزشتہ روز بدین میں خطاب کر رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں  فاٹاٹربیونل، ڈاکٹر شکیل آفریدی کی اپیل خارج، کیس کمشنر ایف سی آر کے حوالے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker