پاکستانتازہ ترین

حکومت نے ملکی معیشت تباہ کردی، نوازشریف

لاھور(نامہ نگار) مسلم لیگ نون کے صدر نوازشریف نے کہا ہے کہ حکومت کی ناقص پالیسیوں  نے ملکی معیشت تباہ کردی،  آئندہ حکومت چلانا آسان نہیں ہوگا۔ لاہور میں رکن قومی اسمبلی افضل کھوکھر کی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ حکومت نوٹ چھاپ کر خسارہ پورا کررہی ہے جبکہ بہتر تھا کہ کرپشن کم کی جاتی۔ انہوں نے کہا کہ  پاک بھارت مسائل کا حل مذاکرات میں ہے اور مذاکرات میں تعطل کی وجہ پرویز مشرف تھے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ میچ ہونے چاہیئں،اس سے تعلقات میں بہتری کی راہ ہموار ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں  تحصیل پتوک میں تحریک لبیک کے 29نامزد اور130نامعلوم کارکنوں کے خلاف مقدمات درج

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker