اسلام آباد(بیورو رپورٹ) مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے یونس حبیب کو دس ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا ہے ۔یونس حبیب نے الزام عائد کیا تھا کہ نواز شریف نے انیس سو نوے کے انتخابات میں پچیس لاکھ روپے وصول کیے تھے ۔
You must be logged in to post a comment.