پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم نواز شریف کل قوم سے اہم خطاب کرینگے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم نواز شریف کل قوم سے اہم خطاب کریں گے۔ موجودہ حالات کے تناظر میں وزیراعظم نواز شریف کل اہم خطاب کریں گے جس میں سیاسی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت ان دنوں پاکستان تحریک انصاف کے آزادی مارچ اور پاکستان عوامی تحریک کے انقلاب مارچ کے باعث شدید دباؤ کا شکار ہے، حکومت کی جانب سے احتجاج روکنے کیلئے کئے گئے اقدامات پر شہری بھی ناخوش نظر آتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button