پاکستان

مسلم لیگ﴿ن﴾ کے صدر میاں نواز شریف ایک روزہ دورے پرکل رحیم یار خان کا دورہ کریں گے

رحیم یارخان﴿مانیٹرنگ ڈیسک﴾مسلم لیگ﴿ن﴾ کے صدر میاں نواز شریف ایک روزہ دورے پر کل﴿ جمعرات ﴾ کورحیم یار خان آ رہے ہیں اس دورے کے دوران وہ تاریخی قصبے بھونگ میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے جس میں مسلم لیگ﴿ق﴾ کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر رئیس منیر احمد ساتھیوں سمیت مسلم لیگ﴿ن﴾ میں شمولیت کا اعلان کریں گے

یہ بھی پڑھیں  پی ٹی آئی کے3 ایم پی ایز سمیت10 عہدیداروں کی رکنیت معطل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker