پاکستانتازہ ترین

کراچی میں حکومت امن قائم کرنے میں ناکام ہے، نواز شریف

لاہور(نامہ نگار) مسلم ليگ نون کے صدر نوازشريف نے کہا ہے کہ کراچي سے منتخب ہونے والي جماعتيں امن قائم کرنے ميں ناکام ہوگئيں۔ حکومت اپني ذمہ دارياں پوري کرے اور شہريوں کو جينے کا حق دے۔ لاہورسے جاري بيان ميں ۔۔ نوازشريف نے کہا کہ کراچي کي صورتحال پر ملک کے تمام شہري تکليف ميں ہيں۔ حکومت قتل وغارت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائي کرے۔ انہوں نے کہا کہ روشنيوں کے شہر کو بدامني کي تاريکيوں سے بچانا ہم سب کي ذمہ داري ہے۔ تمام سياسي جماعتيں ، علما ، دانشور ، ميڈيا اور سول سوسائٹي کراچي ميں امن کےليے کردار ادا کرے۔

یہ بھی پڑھیں  حضرت داتا گنج بخش کے مزار کو 40 من عرق گلاب سے غسل دیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker