اسلام آباد (بیورو رپورٹ)وزیر اعظم میاں نواز شریف نے وزیر داخلہ چوہدری نثار کو کراچی کی صورت حال کا جائزہ لینے کی ہدایت کر دی۔ وزیر داخلہ آج کراچی جائیں گے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم نے کراچی صورت حال کا نوٹس لیتے ہوئے وزارت داخلہ کو ہدایت کی ہے کہ دہشت گردی کے خلاف صوبوں سے تعاون کیا جائے ،وزیر اعظم کی ہدایت پر چوہدری نثار علی خان آج کراچی جائیں گے ۔قانون نافذ کرنے والے ادارے وزیر داخلہ کو بریفنگ دیں گے
You must be logged in to post a comment.