پاکستانتازہ ترین

سندھ بنا سیاسی میدان، نوازشریف کل سندھ کے دورے پرآرہےہیں

کراچی(نامہ نگار) سندھ میں سیاسی میدان گرمے ہونے والا ہے۔ ۔نوازشریف سندھ کے دورے پرآرہےہیں۔۔ توپیپلزپارٹی نے بھی اپنی طاقت کے مظاہرے کی منصوبہ بندی کرلی ہے۔۔ سندھ میں ایک بارپھربارہ مئی سیاسی طاقت کا دن ہوگا۔۔۔نوازشریف پانچ مئی کو سندھ کے دورے پر آرہےہیں۔۔وہ لاڑکانہ بھی جائیں۔۔۔اوراہم شخصیات کی مسلم لیگ ن میں شمولیت ہوگی ۔۔۔۔پیپلزپارٹی نے نوازشریف کی سندھ یاترا کے جواب میں اپنی طاقت کامظاہرہ کرنے کےلئے حکمت عملی ترتیب دے لی ہے۔۔۔پیپلزپارٹی بارہ مئی کو اپنی طاقت کا مظاہرہ سندھ بلوچستان کے بارڈر اباڑو میں کرے گئی۔۔۔۔۔دوسری جانب ایوان صدرمیں بھی اہم اجلاس ہوا۔۔۔اجلاس میں پیپلزپارٹی سندھ کے رہنماوں کو مسلم لیگ ن سندھ کے بااثررہنماوں سے رابطے کا ٹاسک دیاگیاہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!