پاکستانتازہ ترین

این سی او سی کی تشکیل نو کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(پاک نیوز)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی تشکیل نو کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔وزیراعظم  شہباز شریف نے کورونا کی نئی اقسام سامنے آنے پر این سی او سی بحال کرنےکا حکم دیا تھا جس کے بعد نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی تشکیل نو کردی گئی ہے۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق متعلقہ وزارتیں، ڈائریکٹوریٹ اپنے کردار، مقاصد کے مطابق این سی او سی کے آپریشنز میں معاونت کرتے رہیں گے جب کہ وفاقی وزیرنیشنل ہیلتھ سروسز این سی او سی کے سربراہ ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!