تازہ ترینکھیل

بھارتی کرکٹ بورڈ کے پابندی کے فیصلے کو نہیں ما نتا۔اسد رووف

لاہور(نمائندہ سپورٹس) پاکستان کے معروف ایمپائر اسد روف نے کہا ہے میں بھارتی کرکٹ بورڈ کے پابندی کے فیصلے کو نہیں ما نتا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے پانچ سال کی پابندی عائد کئے جانے کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی پی ایل میں میرے فیصلے 100 فیصد درست رہے، مجھ پر کس طرح پابندی لگائی جا سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنے وکیل کے ساتھ مشاورت کرونگا۔ جس کے بعد آئندہ کالائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں  پی ٹی آئی کا نیا پاکستان بنانے کے لیے 11 نکاتی منشور کا اعلان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker