پاکستانتازہ ترین

نیپرانے کے ای ایس سی کے ٹیرف میں 20سے 46فیصد اضافہ کردیا

nepraاسلام آباد(بیورو رپورٹ) نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی نے کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کے ٹیرف میں 20سے 46پیسہ فی یونٹ اضافہ کرلیا نیپرا ذرائع کے مطابق نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کئے جانیوالا اضافہ فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا بجلی کی قیمت میں اضافہ اکتوبر سے 46پیسے فی یونٹ جبکہ نومابر کے ماہ کیلئے 20پیسے فی یونٹ منظوری دی گئی ہے تاہم لائف لائن صارفین نیپرا سے کی جانے والی اضافی قیمت سے مستثنیٰ ہوں گے قیمتوں میں اضافے کا اطلاق اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد لاگو ہوگا

یہ بھی پڑھیں  وزیراعلیٰ پنجاب کا عید کے موقع پر قیدیوں کی 2 ماہ کی سزا معاف کرنے کا اعلان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker