پاکستانتازہ ترینرپورٹس

پاور پلانٹس سے جان بوجھ کر بجلی پیدا نہیں کی جارہی :نیپرا کی سالانہ رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)نیپرا نے وزارت پانی و بجلی کی کرپشن کی قلعی کھول دی ہے ۔ نیپرا کی سالانہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وزارت کے حکام بجلی کا بحران ختم کرنے میں ناکام رہے ہیں ۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاور پلانٹس سے جان بوجھ کر بجلی پیدا نہیں کی جارہی ہے ۔ نیپرا نے پیپرا رولز کےخلاف منصوبوں پر ٹیرف دینے سے بھی انکار کیا ہے

یہ بھی پڑھیں  نیپرانے کے ای ایس سی کے ٹیرف میں 20سے 46فیصد اضافہ کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker