تازہ ترینعلاقائی

لاہور کے ما نگا منڈی گرڈ سٹیشن میں آگ لگ گئی،ریسکیو ٹیمیں روانہ

لاہور(نمائندہ خصوصی )مانگامنڈی گرڈ سٹیشن میں آگ لگ گئی ہے جبکہ امدادی کاروائیوں کے لے ریسکیو ٹیمیں بھی روانہ کر دی گئیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے مانگا منڈی مین واقع گرڈ سٹیشن پر آگ لگنے کے باعث متعدد علاقوں میں بجلی کی ترسیل معطل ہو گئی ہے تاہم آگ پر قابو پانے کے لیے ریسکیو ٹیموں کو روانہ کر دیا گیا ہے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جلد آگ پر قابو پا لیا جائے گا تاہم ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button