پاکستانتازہ ترین

انتخابات میں ناکامی :امیر جماعت اسلامی مستعفی، شوریٰ کا منظوری سے انکار

syedلاہور(نامہ نگار) انتخابات میں ناکامی پر جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن نے استعفیٰ پیش کردیا۔ ذرائع کے مطابق سید منور حسن نے استعفیٰ جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ کو پیش کیا تاہم مجلس شوریٰ نے منور حسن کا استعفیٰ منظور کرنے سے انکار کردیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ نے منور حسن سے بطور امیر کام جاری رکھنے کی درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناکامی صرف تنظیمی نہیں، اس کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ اور دیگر عوامل بھی شامل تھے۔

یہ بھی پڑھیں  عثمان بزدار کی جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کیلئے الگ ایڈیشنل چیف سیکریٹری کی منظوری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker