تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ: صوبائی وزیر آبپاشی میاں یاورزمان،عارف چوہدری،ندیم عباس ربیرہ اورمیاں منیر کے اعزازمیں افطار ڈنر

okaraاوکاڑہ (محمد مظہررشید) صوبائی وزیر آبپاشی میاں یاورزمان،اراکین قومی اسمبلی محمد عارف چوہدری،چوہدری ندیم عباس ربیرہ اور چیئرمین رمضان کمیٹی ضلع اوکاڑہ میاں محمد منیر کے اعزازمیں صدراوکاڑہ چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری محمدارشداقبال چوہدری اور چیف سی پی ایل سی اوکاڑہ قمر عباس مغل کی طرف سے افطار ڈنردیا گیاجس میں اوکاڑہ کے سینکڑوں معززین نے بھر پور شرکت کی اس موقع پر اوکاڑہ چیمبراور الخیر سوسائٹی کی طرف سے غریب عوام کیلئے آخری روزہ تک افطار دسترخوان بچھائے رکھنے کا بھی اعلان کیا گیا

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ: ڈکیتی چوری کی وارداتوں میں پٹرول پمپ سے نقدی اور اسلحہ اور اینٹیں و دیگر سامان لے اڑے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker