جو ہا نسبرگ (نمائندہ سپورٹس)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ مسلسل ناکامیوں سے پیچھا چھڑانا شاہینوں کیلئے کڑا چیلنج بن چکا ہے ، پاکستانی شاہین پروٹیز سے حالیہ ناکامیوں کا بدلہ لینے کیلئے پرعزم ہے۔