پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان اہم ملاقات، اہم امور پر گفتگو

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اہم ملاقات کی جس میں سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات میں سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker