پاکستانتازہ ترین

کورونا کیسز میں کمی آنےلگی،شرح 2.60 فیصد رہ گئی

اسلام آباد(پاک نیوز)کورونا وائرس سے مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ، مجموعی اموات کی تعداد27 ہزار 986 ہو گئی ہے جبکہ ایک ہزار212 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔این سی اوسی  کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک بھر میں مزیدایک ہزار212 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ملک بھرمیں کوروناکیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 53 ہزار868 ہوگئی۔ این سی او سی کے مطابق  گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 46ہزار477کورونا ٹیسٹ کیے گئے اور مثبت کیسز کی شرح 2.60 فیصد رہی۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم آبادی منایا جا رہا ہے

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker