پاکستانتازہ ترین

پرویزالہیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع

لاہور(پاک نیوز)اپوزیشن نے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی، اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد پنجاب اسمبلی اسپیشل سیکریٹری چودھری عامر حبیب کو جمع کرائی۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع کروانے اپوزیشن کے اراکین اسمبلی سمیع اللہ، طاہر خلیل سندھو، پیر اشرف رسول، خواجہ سلمان رفیق، مرزا جاوید اور میاں عبدالرؤف اسمبلی پنجاب اسمبلی پہنچ گئے۔اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد پنجاب اسمبلی کے سپیشل سیکرٹری چودھری عامر حبیب کو جمع کروائی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button