بین الاقوامیتازہ ترین
نیوزی لینڈ میں نئے سال کا آغاز ہوگیا ، آتشبازی کا شاندار مظاہرہ

آکلینڈ(مانیٹرنگ سیل)الوداع دو ہزار سولہ خوش آمدید دو ہزار سترہ ۔ نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں نئے سال کا آغاز ہو گیا ہے جبکہ سڈنی میں بھی جشن کاساماں ہے ۔ آکلینڈ میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا ہے جبکہ ہزاروں لوگ نئے سال کو خوش آمدید کہنے کیلئے سڑکوں پر نکل آئےہیں ۔