شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / صدر مملکت نے مالیاتی بل 2019 پر دستخط کردئیے

صدر مملکت نے مالیاتی بل 2019 پر دستخط کردئیے

اسلام آباد(پاک نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فنانس بل دوہزار انیس بیس کی توثیق کردی ہے، جس کے بعد نئے مالی سال کے بجٹ کا ملک بھر میں آج سے اطلاق ہوگیا ہے۔ترجمان ایوان صدر کے مطابق صدر عارف علوی نے مالیاتی بل 2019 پر گزشتہ روز دستخط کیے تھے، صدر مملکت کے دستخط کے بعد فنانس بل 2019 ملک بھر میں نافذ العمل ہوگیا ہے۔مالیاتی بل 2019 کو 28 جون کو قومی اسمبلی سے منظور کیا گیا تھا تاہم بل کی منظوری کے دوران اپوزیشن کی کٹوتی کی تمام تحریکیں

یہ بھی پڑھیں  حسینہ واجد کی پاکستان دشمنی،مقامی کیبل آپریٹرزکا پاکستانی چینلز نہ دکھانے کا فیصلہ