پاکستانتازہ ترین

طاہرالقادری کی کشتی بھنور میں پھنس گئی

tahir-ul-qadriاسلام آباد(بیوروچیف) کینیڈاکی حکومت نے ڈاکٹر طاہر القادری کی جانب سے کینیڈین شہریت اور ملکہ کے حلف کے متعلق مبہم باتیں کرنے کا سخت نوٹس لیتے ہوئےاپنے سفارت خانے سےتفصیلات طلب کرلیں ہیں۔ذرائع نےبتایاہےکہ ڈاکٹر طاہر القادری نے چند روز قبل پاکستان کے مختلف ٹی وی چینلز کو دیے جانے والے اپنے انٹرویوز میں کینیڈین شہریت اور وہاں کی ملکہ کوئین الزبتھ سیکنڈ آف کینیڈا کی وفاداری کا حلف اٹھانے کے متعلق مبہم باتیں کی تھیں جس پر وہاں کی رائل کینیڈین مائونٹین پولیس نےسارے معاملے کی تحقیقات کا آغاز کر دیاہے۔طاہر القادری کی جانب سے کینیڈین شہریت کےحوالے سے مبہم باتوں کےبعد کینیڈا کے امیگریشن وزیر جیسن کینی کو طاہر القادری کے انٹرویو اور مختلف اخبارات کے تراشے موصول ہونےکےبعدرائل کینیڈین مائونٹین پولیس کو کارردوسری جانب کینیڈا کی حکومت نے اپنے سفارت خانے سے بھی اس حوالے سے مزید تفصیلات طلبمبصرین اور قانونی ماہرین کاکہناہےکہ اس عمل کا مرتکب ہونے پر ممکنہ طور پرطاہر القادری کو وہاں کے قوانین کے مطابق شہریت منسوخی کےعلاوہ ان کی گرفتاری اور ملکہ کی وفاداری سے انحراف پر وہاں عمر قید سمیت سخت سے سخت سزائیں دی جاسکتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  گلوکارہ حمیرا ارشد نے سابق شوہر احمد بٹ سے طلاق لے لی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker