تازہ ترینکھیل

ذکا اشرف کاآئی پی ایل کے فائنل میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

zaka ashrafلاہور(نمائندہ سپورٹس) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈنے مصروفیات کے باعث آئی پی ایل فائنل میں شرکت نہ کرنے کافیصلہ کیا ہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیئر مین ذکاء اشرف کو فائنل دیکھنے کی دعوت دی تھی۔ آئی پی ایل VIکا فائنل اتوار کو ایڈن کولکتہ میں کھیلا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں  بیگم نسیم کی سیاست مگر نشانہ تنقید کون

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker