تازہ ترینکھیل

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی ٹوینٹی کل کھیلاجائے گا

ہرارے(نمائندہ سپورٹس)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دو میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی ٹوینٹی میچ کل ہرارے میں کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے وہ میزبان ٹیم کو سیریز میں ڈھیر کرنے لئے تیار ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم زمبابوے کیخلاف پہلا ٹی ٹوینٹی کل ہرارے میں کھیلے گی۔ قومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے انکا کی میزبان ٹیم کو سیریز میں ڈھیر کرنے لئے تیار ہے،جبکہ دوسری جانب زمبابوے کے کپتان ایلٹن چگمبرا کا کہنا ہے کہ پاکستان سیریز میں کو ٹف ٹائیم دیں گے۔دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک ٹی 20سات میچز کھیلے جاچکے ہیں اور تمام میچز میں پاکستان نے کامیابی حاصل کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ن لیگ کی اپوزیشن کے خلاف انتقامی کاروائیاں نئی نہیں پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اپوزیشن

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker